15 جنوری، 2017، 1:35 PM

نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے ڈیوس روانہ ہوگئے

نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے ڈیوس روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیوس روانہ ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیوس روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستانی  وزیر ا‏عظم ڈیوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈبلیو ای ایف کے اجلاس میں شرکت کی دعوت فورم کے ایگزیکٹو چئیرمین نے دی جب کہ اجلاس میں دنیا بھر سے 3 ہزار 200 مندوبین شرکت کررہے ہیں۔

News ID 1869744

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha